اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق یہ کتاب مشہور محقق و مؤلف آیت اللہ الشیخ محمد مہدی آصفی نے تألیف کی ہے۔
باسمہ تعالی
واقعہ غدیر کے سلسلے میں ایک عممدہ کاوش کا تعارف
الف) کتاب کی خصوصیات:
o نام كتاب :/ " المدخل الىدراسۃ نصّ الغدیر"
o مؤلف : آیت اللہ الشیخ محمّد مہدى الآصفى «دام ظلہ»
o ناشر : ثقافتی معاونت عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی
o تاریخ طباعت: 1428 ہـجری
o موضوع : تاریخ، امامت، غدیر خم
o تعداد : 3000
ب) مطالب و موضوعات کی فہرست:
1. امامت کے بارے میں تین نظریات
2. پہلی نظریئے "مسلحانہ انقلاب اور غلبے کے ذریعے امامت کا انعقاد" کا تنقیدی جائزہ
3. دوسری نظریئے "امامت کا انتخاب امت کا اختیار ہے" کا تنقیدی جائزہ.
4. "امام کے انتخاب کا اختیار بیعت یا شوری کے ذریعے" ماوردی، قاضی عبدالجبار، قرطبی، ابن تیمیہ، ایجی، جوینی، اشعری وغیرہ کا نظریہ
5. انتخاب امام اور معاشرتی تفویض کی دلائل کا صغروی اور کبروی جائزہ.
6. تیسرا اور صحیح نظریہ "نظریہی نصّ"
7. نظریہ نص کی دلائل اور اس امر کے الوہی، ربوبی، تشریعی، حاكمیتی اور ولایتی پہلو.
8. ولایت و امامت کے سلسلے میں قرآنی نصوص.
9. ولایت و امامت کے بارے میں روائی نصوص (یا امامت و ولایت حدیث کی روشنی میں) جیسے حدیث الدار، حدیث الغدیر (مثالیں اور ثبوت).
10. حدیث غدیر اور اس کی دلالت.
11. کتاب کے ملحقات اور منابع و مآخذ.
شائقین ذیل کے پتے پر خط و کتابت کرسکتے ہیں:
قم، بلوار جمہورى اسلامى، نبش كوچہ 6 ، مجمع جہانی اہل بیت(ع)
رابطہ نمبر: 2131306- 251 ـ 0098
یادآوری : اس کتاب کی اشاعت کی تجویز شورائے کتاب کے اجلاس نمبر 57 (مورخہ 15 مئی 2006) کو منظور ہوئی تھی.
